![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d2/Elephant_Bahujan_Samaj_Party.svg/langur-640px-Elephant_Bahujan_Samaj_Party.svg.png&w=640&q=50)
بہوجن سماج پارٹی
بھارتی سیاسی جماعت / From Wikipedia, the free encyclopedia
بہوجن سماج پارٹی بھارت کے بہوجن یا دیگر پسماندہ طبقات کی نمائندگی کا دعوٰی کرنے والی سیاسی جماعت کا نام ہے۔ اس کے بانی کانشی رام تھے۔ اس تحریک کو مایاوتی آگے لے گئیں۔ وہ دو مرتبہ اتر پردیش کی وزیر اعلٰی بھی رہ چکیں ہیں۔
اجمالی معلومات مخفف, صدر ...
![]() | |
مخفف | BSP |
صدر | مایاوتی[1] |
سیکرٹری جنرل | |
بانی | کانشی رام |
لوک سبھا رہنما | Kunwar Danish Ali[5] |
راجیہ سبھا رہنما | Satish Chandra Mishra |
تاسیس | 14 اپریل 1984 (40 سال قبل) (1984-04-14) |
پیشرو | DSSSS or DS4 |
صدر دفتر | 12, Gurudwara Rakabganj Road, نئی دہلی, بھارت-110001 |
نظریات | سماجی مساوات[6] Social justice[7] سیکولرازم[8] انسانی حقوق[9] Self-respect[10] |
سیاسی حیثیت | Centre-left[11] |
ای سی آئی حیثیت | بھارت کی سیاسی جماعتیں |
اتحاد | شرومنی اکالی دل (پنجاب، بھارت) |
لوک سبھا میں نشستیں | 10 / 543 / 545<div style="background-color: #0000FF; width: خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔%; height: 100%;"> |
راجیہ سبھا میں نشستیں | 3 / 245 |
ودھان سبھا & ودھان پریشد میں نشستیں | Indian states 7 / 403 (اتر پردیش مجلس قانون ساز)[13]
6 / 100 (اتر پردیش قانون ساز کونسل)
2 / 90 (چھتیس گڑھ مجلس قانون ساز)
|
حکومت میں ریاستوں و یونین علاقوں کی تعداد | 0 / 31 |
انتخابی نشان | |
![]() | |
ویب سائٹ | |
bspindia |
بند کریں