بھارت کی سیاسی جماعتیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
بھارت میں ہمہ پارٹی نظام ہے۔ یہاں قومی سطح پر اور علاقائی سطح پر کئی پارٹیاں موجود ہیں۔ بھارت میں انتخابات لڑنے کے لیے پارٹیوں کو چاہیے کہ الیکشن کمیشن سے نشان دہی و رجسٹریشن کرنی چاہیے۔[1]