بھوٹان کی مردوں کی قومی ٹیم ، جس کا عرفی نام ڈریگنز ہے، بین الاقوامی کرکٹ میں ریاست بھوٹان کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ٹیم بھوٹان کرکٹ کونسل بورڈ کے زیر اہتمام ہے جو 2001ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا الحاق شدہ رکن بنا [6] اور 2017ء میں ایک ایسوسی ایٹ ممبر بنا۔ ڈریگنز نے اپنا بین الاقوامی آغاز 2003ء میں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے زیر اہتمام ایمرجنگ نیشنز ٹورنامنٹ سے کیا۔ اس کے بعد سے ٹیم نے اے سی سی ٹورنامنٹس اور ورلڈ کرکٹ لیگ کے دو ایونٹس، ڈبلیو سی ایل ڈویژن ایٹ میں 2010ء اور 2012ء میں باقاعدگی سے حصہ لیا ہے۔

اجمالی معلومات عرف, ایسوسی ایشن ...
بھوٹان
Thumb
عرفدی ڈریگنز
ایسوسی ایشنبھوٹان کرکٹ کونسل بورڈ
افراد کار
کپتانجگمے سنگے
کوچڈمبر سنگھ گرونگ[1]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتارکان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل[2] (2017)
آئی سی سی جزوایشیا
آئی سی سی درجہ بندیاں موجودہ [3] بیسٹ-ایور
ٹی 20 60th 57th (9-جولائی-2022ء)
بین اقوامی کرکٹ
پہلا بین اقوامیبمقابلہ بھوٹان کا پرچم بھوٹان بمقابلہ مالدیپ 
(کرتی پور, نیپال; 6 مارچ 2003ء)
ٹی 20 بین الاقوامی
پہلا ٹی 20 آئیبمقابلہ    نیپال، تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور; 5 دسمبر 2019ء
آخری ٹی 20 آئیبمقابلہ  ملائیشیا، نیشنل یونیورسٹی آف ملائیشیا, بانگی; 11 جولائی 2022ء
ٹی 20 آئی کھیلے جیتے/ہارے
کُل [4] 9 4/5
(0 ties, 0 no results)
اس سال [5] 7 4/3
(0 ties, 0 no results)
آخری مرتبہ تجدید 11 ستمبر 2022ء کو کی گئی تھی
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.