ساسانی سلطنت کی ملکہ جس نے دو بار بطور ملکہ فارس حکومت کی۔ From Wikipedia, the free encyclopedia
بوران دخت (پیدائش: 590ء– وفات: 632ء) (فارسی: پوراندخت، متوسط فارسی: ) ساسانی سلطنت کی ملکہ تھی جس نے دو مختلف ادوار میں ایران پر بطور حکمران ساسانی سلطنت حکمرانی کی۔ بوران دخت شہنشاہ ایران خسرو پرویز کی بیٹی تھی۔
کام جاری
بوران دخت | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | سنہ 590ء | ||||||
وفات | جون632ء (41–42 سال) مدائن | ||||||
وجہ وفات | گلا گھونٹنا | ||||||
شہریت | ساسانی سلطنت | ||||||
شریک حیات | شہربراز | ||||||
والد | خسرو پرویز | ||||||
والدہ | ماریہ | ||||||
بہن/بھائی | شیرویہ قباد دؤم ، آذرمی دخت ، فرخ زاد خسرو پنجم ، شہریار ابن خسرو دؤم ، مردان شاہ ، جوانشر | ||||||
خاندان | خاندان ساسان | ||||||
مناصب | |||||||
ملکہ فارس (ساسانی سلطنت) | |||||||
برسر عہدہ 17 جون 629 – 16 جون 630 | |||||||
| |||||||
ملکہ فارس (ساسانی سلطنت) | |||||||
برسر عہدہ جون 631 – 16 جون 632 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | ملکہ ، سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
بوران کا اصل نام کتب ہائے تاریخایران میں موجود نہیں، البتہ اُس کا یہ نام پہلی بار اُس کی تخت نشینی کے مروجہ مضروب کردہ سکوں پر دستیاب ہوا ہے۔[1] فارسی کے عظیم شاعر فردوسی نے شاہنامہ میں ساسانی ملکہ کا نام پُوران دُخت لکھا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.