شہربراز
ساسانی سلطنت کا شہنشاہ جس نے تین مہینے حکومت کی From Wikipedia, the free encyclopedia
ساسانی سلطنت کا شہنشاہ جس نے تین مہینے حکومت کی From Wikipedia, the free encyclopedia
شہربراز (انگریزی: Shahrbaraz) ساسانی سلطنت کے شاہ تھے۔ ان کی حکومت 27 اپریل 630ء تا 9 جون 630ء رہی۔ انھوں نے اردشیر دوم سے تخت چھین کر اپنی حکومت قائم کی مگر محض 40 دن بعد ہی ایرانی اشرافیہ کے ہاتھوں مارے گئے۔ ساسانی اقتدار پر قبضہ کرنے سے قبل وہ خسرو پرویز (590-628) کی حکومت میں اسپہبد کے عہدہ پر فائز تھے۔ بازنطینی-ساسانی جنگ 602ء–628ء میں ان کے کارہائے نمایاں ہر ایک کی زبان پر تھے۔ جنگ کے بعد کے واقعات میں بھی ان کا خوب چرچہ ملتا ہے۔
کام جاری
شہربراز ایک خطاب ہے جس کے معنی “حکومت کا سور‘‘ ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.