بھارت کا ایک ضلع From Wikipedia, the free encyclopedia
بریلی (ہندی: बरेली ) بھارت میں واقع ہے۔ اس کی مجموعی آبادی 898,167 افراد پر مشتمل ہے، یہ ضلع بریلی میں واقع ہے۔[1]
बरेली | |
---|---|
میٹروپولیٹن شہر | |
بریلی | |
ریاست | بھارت |
ضلع | بریلی |
حکومت | |
• رکن پارلیمان | مسٹر پروین سنگھ ارون |
• رکن قانون ساز اسمبلی | ڈاکٹر ارون کمار |
• میئر | ڈاکٹر آئی ایس تومر |
رقبہ | |
• کل | 235 کلومیٹر2 (91 میل مربع) |
بلندی | 268 میل (879 فٹ) |
آبادی (Census 2011) | |
• کل | 898,167 |
• کثافت | 1,084/کلومیٹر2 (2,810/میل مربع) |
نام آبادی | بریلوی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت |
پن کوڈ | 2430xx |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | یو پی-25 |
ویب سائٹ | www.bareilly.nic.in |
اسی شہر میں امام احمد رضا خان بریلوی پیدا ہوئے تھے، اسی لیے آپ کے پیروکاروں کو بریلوی کہہ کر پکارا جاتا ہے۔
بریلی کی وجہ تسمیہ کتب تاریخ میں یوں آئی ہے کہ 1537ء میں جگت سنگھ کے دو بیٹوں بانس دیو اور بریل دیو نے بانس بریلی کی بنیاد ڈالی۔
بریلی شریف دریائے گنگا کے کنارے خوبصورت شہر ہے۔ دریا کی خوشگوار فضاء نے اس کے حسن میں موثر کردار ادا کیا ہے۔ یہ شہر پنچالہ سلطنت کا ایک حصہ تھا۔ کچھ عرصہ کے بعد پنچالہ دیس دو حصوں میں تقسیم ہوا۔
بریلی، شمالی پنچالہ کا ایک حصہ متعین ہوا۔ بریلی میں اس وقت راجا دروید کی حکومت تھی۔ کل 14 راجاؤں نے بریلی پر حکومت کی۔[2]
آب ہوا معلومات برائے بریلی | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
اوسط بلند °س (°ف) | 21.6 (70.9) |
24.0 (75.2) |
30.6 (87.1) |
36.8 (98.2) |
39.9 (103.8) |
38.6 (101.5) |
33.9 (93) |
32.6 (90.7) |
33.0 (91.4) |
32.3 (90.1) |
28.0 (82.4) |
23.2 (73.8) |
31.21 (88.18) |
اوسط کم °س (°ف) | 8.3 (46.9) |
10.4 (50.7) |
15.2 (59.4) |
20.9 (69.6) |
25.1 (77.2) |
27.0 (80.6) |
26.1 (79) |
25.8 (78.4) |
24.4 (75.9) |
19.3 (66.7) |
12.7 (54.9) |
6.50 (43.7) |
18.48 (65.25) |
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) | 22.9 (0.902) |
25.3 (0.996) |
14.5 (0.571) |
8.9 (0.35) |
19.3 (0.76) |
106.4 (4.189) |
307.0 (12.087) |
290.9 (11.453) |
186.1 (7.327) |
44.9 (1.768) |
3.9 (0.154) |
9.7 (0.382) |
1,039.8 (40.939) |
ماخذ: بھارت محکمہ موسمیات (1901–2000)[3] |
بریلی کی آبادی 2011 میں 898,167 (477,438 مرد اور 420,729 حواتین) تھی۔ 2001 کی مردم شماری میں، 1991ء کے بعد سے آبادی میں 27.66 فیصد اضافہ ہوا۔[4]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.