From Wikipedia, the free encyclopedia
برٹنی سپیئرز (انگریزی: Britney Jean Spears) (ولادت: 2 دسمبر 1981ء بمقام مکامب، مسیسپی) ریاستہائے متحدہ امریکا کی معروف گلوکارہ، گیت نگار اور رقاصہ ہے۔
برٹنی سپیئرز | |
---|---|
(انگریزی میں: Britney Spears) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Britney Jean Spears) |
پیدائش | 2 دسمبر 1981ء (43 سال)[1][2][3][4] مک کومب [5] |
رہائش | کینووڈ |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
آنکھوں کا رنگ | بھورا |
قد | 163 سنٹی میٹر |
وزن | 56 کلو گرام |
رکنیت | انوسینس |
شریک حیات | جیسن ایلن الیگزینڈر (3 جنوری 2004–5 جنوری 2004)[6] کیون فیڈرلاین (6 اکتوبر 2004–30 جولائی 2007) |
ساتھی | جسٹن ٹمبرلیک (جون 1999–مارچ 2002)[7][8] کیون فیڈرلاین (جولائی 2004–ستمبر 2004) |
اولاد | جیڈن فیڈرلاین ، شور فیڈرلاین |
تعداد اولاد | 2 |
والدہ | لین سپیئرز |
بہن/بھائی | جیمی لین سپیئرز ، بریان سپیئرز |
عملی زندگی | |
مادر علمی | پارکلین اکیڈمی پروفیشنل پرفارمنگ آرٹس اسکول |
پیشہ | گلو کارہ ، نغمہ نگار ، رقاصہ ، ادکارہ |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9][10][11] |
شعبۂ عمل | پاپ موسیقی [12]، مقبول موسیقی [13] |
مؤثر شخصیات | میڈونا ، جینٹ جیکسن ، وٹنی ہیوسٹن ، مائیکل جیکسن |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
نامور امریکی گلوکارہ۔ سپیئرز کم سنی ہی میں شوبزنس کی دنیا میں قدم رکھ چکی تھیں۔ ابتدائی تجربات انھیں نیویارک کے اداکاری کے ایک اسکول اور ٹیلی وژن کے لیے کچھ اشتہاروں میں ہوئے، جس کے بعد گیارہ سال ہی کی عمر سے انھوں نے مِکی ماؤس کلب میں اپنے فن کا مظارہ کرنا شروع کر دیا تھا۔
جب 1999ء میں انھوں نے اپنے گیتوں کے پہلے البم Baby One More Time کے ساتھ عالمی شہرت کی دہلیز پر قدم رکھا تو اُن کی عمر صرف اٹھارہ برس تھی۔ یہ البم 20 ملین کی تعداد میں فروخت ہوا۔ اُن کی آمدنی کا تخمینہ 100 ملین یورو لگایا گیا ہے۔
1999ء میں گیتوں کا دوسرا البم Oops! I Did It Again جاری ہوا جبکہ 2003ء میں In The Zone کے نام سے۔ اپنے شوہر سے طلاق کی وجہ سے بھی وہ عالمی ذرائع ابلاغ کی خبروں کا موضوع بنیں۔ اس کے بعد برٹنی نے دوسری شادی کر لی۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.