برمی زبان
برمی زبان / From Wikipedia, the free encyclopedia
برمی زبان (Burmese language) ((برمی: မြန်မာဘာသာ), نقل حرفی: میانما بھاسا, [mjəmà bàðà]) میانمار کی سرکاری زبان ہے، تاہم میانمار کے آئین کے مطابق زبان کا انگریزی نام میانمار زبان (Myanmar language) سرکاری تسلیم کیا جاتا ہے لیکن اب بھی زیادہ تر لوگ اسے برمی زبان کے نام سے ہی جانتے ہیں۔
اجمالی معلومات برمی Burmese, تلفظ ...
برمی Burmese | |
---|---|
မြန်မာစာ (تحریری برمی) မြန်မာစကား (بول چال برمی) | |
تلفظ | [mjəmàzà] [mjəmà zəɡá] |
مقامی | میانمار |
علاقہ | تھائی لینڈ، ملائیشیا |
نسلیت | Bamar people |
مقامی متکلمین | 33 ملین (2007)ne2007 دوسری زبان: 10 ملین (معلومات نہیں)[1] |
چینی۔تبتی
| |
ابتدائی شکل | قدیم برمی
|
برمی حروف تہجی برمی بریل | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | میانمار |
منظم از | Myanmar Language Commission |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | my |
آیزو 639-2 | bur (بی) mya (ٹی) |
آیزو 639-3 | mya – مشمولہ رمزانفرادی رموز: int – Intha tvn – Tavoyan dialects tco – Taungyo dialects rki – اراکانی زبان ("Rakhine") rmz – Marma ("Burmese") |
گلوٹولاگ | sout3159 [2] |
کرہ لسانی | 77-AAA-a |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں
اس مضمون میں برمی متن شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، برمی متن کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |