برطانوی موسم گرما وقت
From Wikipedia, the free encyclopedia
برطانوی موسم گرما وقت (British Summer Time - BST) مملکت متحدہ میں شہری وقت ہے جو گرینچ معیاری وقت سے ایک گھنٹہ آگے ہے۔[1][2]
مندرجہ ذیل جدول ماضی قریب اور مستقبل قریب میں برطانوی موسم گرما کے وقت کے شروع اور ختم ہونے تاریخوں کی فہرست پر مشتمل ہے۔[3]