برائن پی سیہمڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
برائن پی سیہمڈ آسٹریلیا/ امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 2011ء میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان ایڈم ریس اور ساول پیرل مٹر کے ہمراہ کائنات کی تیزی سے پھیلاؤ کو ایک دور سوپر نوا کے مشاہدے سے دریافت کرنے پر حاصل کیا تھا۔
اجمالی معلومات برائن پی سیہمڈ, (انگریزی میں: Brian P. Schmidt) ...
برائن پی سیہمڈ | |
---|---|
(انگریزی میں: Brian P. Schmidt) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 فروری 1967ء (57 سال)[1][2] میسولا، مونٹانا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا آسٹریلیا |
رکن | رائل سوسائٹی ، قومی اکادمی برائے سائنس ، آسٹریلوی سائنس اکادمی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی یونیورسٹی آف ایریزونا یونیورسٹی آف واشنگٹن |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | رابرٹ کرشنر |
پیشہ | ماہر فلکیات ، پروفیسر ، طبیعیات دان ، ماہر فلکی طبیعیات [3]، استاد جامعہ [3] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [4] |
شعبۂ عمل | فلکی طبیعیات [5]، سپر نووا [5]، کائنات [5] |
ملازمت | آسٹریلوی قومی جامعہ ، آسٹریلوی قومی جامعہ [6]، میساچوسٹس جنرل Hospital [7] |
اعزازات | |
کمپینیون آف دی آرڈر آف آسٹریلیا (2013)[8] رائل سوسائٹی فیلو (2012)[9] نوبل انعام برائے طبیعیات (2011)[10][11] فلکیات میں شا انعام (2006) | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ[12] |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں