باب:حالیہ واقعات/اپریل 2004ء
From Wikipedia, the free encyclopedia
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی| 30 اپریل, 2004- مقدونیہ میں حکام نے اغتراف کیا ہے کہ انہوں نے 7 پاکستانیوں کو مار دیا تھا 29 اپریل, 2004- ابو غریب جیل میں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک روا رکھنے پر امریکا کی دنیا بھر میں مذمت 28 اپریل, 2004- تھائی لینڈ کے جنوبی صوبوں میں جماع اسلامیہ نے کئی فوجی چوکیوں پر حملے کیے۔ جھڑپوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک
27 اپریل, 2004- نجف میں شدید جھڑپوں میں 64 افراد ہلاک
26 اپریل, 2004- بھارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 25 اپریل, 2004- آسٹریا کے صدارتی انتخابات میں ہائنس فشر 52٪ ووٹ کے ساتھ جیت گئے ہیں۔
24 اپریل, 2004- بغداد میں بن دھماکے میں 11 عراقی حاں بحق۔
23 اپریل, 2004- تھائ لینڈ کے دار الحکومت بینگکاک کے مرکزی علاقوں میں آگ لگنے کی وجہ سے ہزاروں افراد بے گھر۔ 22 اپریل, 2004- شمالی کوریا کے شہر رونگچان کے قریب ریل گاڑی مین دھماکے کی وجہ سے 150 سے زیادہ افراد حلاک 21 اپریل, 2004- سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں بم دھماکوں میں 9 افراد حلاک۔
20 اپریل, 2004- آج بھارت میں آج انتخابات کا پہلا مرحلہ تھا
19 اپریل, 2004- ہونڈورس نے عراق سے اپنی فوج واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
18 اپریل, 2004- پاکستانی قبائلیوں اور القائدہ کے لوگوں کے درمیان جنوبی وزیرستان میں جھڑپیں
17 اپریل, 2004- میانمار کی نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کو رنگون میں دوبارہ اپنے دفاتر کھولنے کی اجازت مل گئی
16 اپریل, 2004- جنوبی کوریا کے پارلیمانی انتخابات میں صدر کی حامی جماعت اوری نے 299 میں سے 152 نشستیں حاصل کر لی ہیں۔ 15 اپریل, 2004- عراق میں ہونے والی جھڑپوں میں ایک یرغمال اور ایرانی سفارت خانے کے ایک کارکن کو قتل کر دیا گیا۔
14 اپریل, 2004- وادی پنجشیر کو افغانستان کا چونتیسواں صوبہ بنا دیا گیا ہے۔
13 اپریل, 2004- این ایس سی کے مطابق وفاقی قابل تقسیم ذخیرے میں صوبوں کا حصہ 47٪ ہو گا۔ 12 اپریل, 2004- ویسٹ انڈیز کے کپتان برائن لارا نے 400 رن بنا کر ٹیسٹ کرکٹ کا عالمی رکارڈ بنایا ہے۔
11 اپریل, 2004- یورپی سائنسدانوں کے مطابق گرمی بڑھنے کی وجہ سے آئندہ سمندری سطحہ میں 7 میٹو اذافہ ہو سکتا ہے۔
10 اپریل, 20049 اپریل, 2004- مسیحی برادری نے گڈ فرائیڈے کا تہوار منایا
8 اپریل, 2004- بلغاریہ میں بس کے حادثے میں ہونے والی 12 بچوں کی وفات پر سوگ۔
7 اپریل, 2004- عراق میں امریکی فوجیوں اور مقامی باشندوں کے درمیان ایک مسجد کے احاطے میں جھڑپیں ہوئیں 6 اپریل, 2004- لتھووینیا کی پارلیمنٹ نے آئین کی خلاف ورزی پر صدر کو برخاست کر دیا ہے
5 اپریل, 2004- عراق میں امریکا اور اس کی اتحادیوں نے مقتدا صدر کے خلاف ارسٹ وارنٹ جاری کر دئے ہیں۔
|