![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/6e/A._P._J._Abdul_Kalam.jpg/640px-A._P._J._Abdul_Kalam.jpg&w=640&q=50)
عبد الکلام
سابق بھارتی صدر اور جوہری سائنس دان / From Wikipedia, the free encyclopedia
ابو بکر زین العابدین عبد الکلام (مختصراً: اے پی جے عبد الکلام) بھارت کے سابق صدر اور معروف جوہری سائنس دان، جو 15 اکتوبر1931ء کو ریاست تمل ناڈو میں پیدا ہوئے اور 27 جولائی 2015ء کو دل کا دورہ پڑنے سے ان کا انتقال ہوا۔ عبد الکلام بھارت کے گیارہویں صدر تھے، انھیں بھارت کے اعلٰی ترین شہری اعزازات پدم بھوشن، پدم وبھوشن اور بھارت رتن بھی ملے۔ عبد الکلام کی صدارت کا دور 25 جولائی 2007ء کو اختتام پزیر ہوا۔
اجمالی معلومات عبد الکلام, وزیر اعظم ...
عبد الکلام | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(تمل میں: அவுல் பகிர் ஜைனுலாப்தீன் அப்துல் கலாம்)،(أوادیہ میں: डॉक्टर ए पी जे अब्दुल कलाम) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
صدرِ جمہوریہ ![]() | |||||||
مدت منصب 26 جولائی 2002 – 24 جولائی 2007 | |||||||
وزیر اعظم | اٹل بہاری واجپائی منموہن سنگھ | ||||||
نائب صدر | بھیروں سنگھ شیخاوت | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 15 اکتوبر 1931ء [1][2][3][4] ![]() | ||||||
وفات | 27 جولائی 2015ء (84 سال)[1][2][5][3][4] ![]() شیلانگ [5] ![]() | ||||||
وجہ وفات | بندش قلب [6] ![]() | ||||||
طرز وفات | طبعی موت ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() | ||||||
آبائی علاقہ | تامل ناڈو ![]() | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ مدراس [8] اوکلینڈ یونیورسٹی ![]() | ||||||
پیشہ | شاعر [9]، انجینئر [10]، سیاست دان [10]، سائنس دان [11]، معلم ![]() | ||||||
مادری زبان | تمل ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | تمل ، تیلگو [12]، انگریزی [13][14] ![]() | ||||||
شعبۂ عمل | ہوافضائی ہندسیات ، شاعری [15]، سیاست [15]، سائنس [15] ![]() | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() | ||||||
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں