اے سریکارپرساد
بھارتی فلم ایڈیٹر / From Wikipedia, the free encyclopedia
اکینینی سریکر پرساد ایک بھارتی فلم ایڈیٹر ہیں۔ [1] وہ تیلگو ، ملیالم ، تامل اور ہندی زبان کی فلموں میں کام کے حوالے سے جانا جاتاہے۔ 35 سال سے زیادہ پر محیط کیریئر میں اس نے 600 سے زیادہ فلموں کی ایڈیٹنگ کی۔ [2] وہ 9 نیشنل فلم ایوارڈز کے وصول کنندہ ہیں جن میں بہترین ایڈیٹنگ کے 7 جیت بھی شامل ہیں جو اس زمرے میں ایک ریکارڈ ہے۔ اس نے5 کیرالہ ریاستی فلم ایوارڈز ، دو آندھرا پردیش ریاستی نندی ایوارڈز اور دو فلم فیئر ایوارڈز بھی جیتے۔
اجمالی معلومات اے سریکارپرساد, (تیلگو میں: అక్కినేని శ్రీకర్ ప్రసాద్) ...
اے سریکارپرساد | |
---|---|
(تیلگو میں: అక్కినేని శ్రీకర్ ప్రసాద్) ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | (1963-03-12) مارچ 12, 1963 (عمر 61 برس) مدراس، مدراس ریاست، انڈیا |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ مدراس ![]() |
پیشہ | فلم ایڈیٹر |
مادری زبان | تیلگو ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | تیلگو ![]() |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | www |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں