From Wikipedia, the free encyclopedia
ایڈم ریس امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 2011ء میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان ساول پیرل مٹر اور برائن پی سیہمڈ کے ہمراہ کائنات کی تیزی سے پھیلاؤ کو ایک دور سوپر نوا کے مشاہدے سے دریافت کرنے پر حاصل کیا تھا۔
ایڈم ریس | |
---|---|
(انگریزی میں: Adam Riess) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 دسمبر 1969ء (55 سال)[1][2][3] واشنگٹن ڈی سی [4][5][6] |
رہائش | امریکا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [7][8][9] |
آبائی علاقہ | جرمنی |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Johns Hopkins University / Space Telescope Science Institute |
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی جامعہ کیلیفورنیا، برکلے |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | رابرٹ کرشنر |
پیشہ | ماہر فلکیات [10][11][12]، پروفیسر [13][14]، طبیعیات دان ، ماہر فلکی طبیعیات |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [15] |
شعبۂ عمل | فلکی طبیعیات |
ملازمت | جامعہ جونز ہاپکنز ، جامعہ کیلیفورنیا، برکلے |
اعزازات | |
تمغا البرٹ آئن سٹائن (2011) نوبل انعام برائے طبیعیات (2011)[16][17] میک آرتھر فیلو شپ (ستمبر 2008) فلکیات میں شا انعام (2006) | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.