ایپل انکارپوریشن
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایپل انکارپوریشن (Apple Inc) ایک امریکی کثیرملکی کمپنی ہے جو صارفی برقیات (consumer electronics)، سافٹ ویئر اور ذاتی کمپیوٹرز کی طرحبندی اور فروخت کرتا ہے۔کمپنی کے مقبول ماحاصلات میں میکنتاش نامی کمپیوٹرز کا سلسلہ، میک ( Mac)، آئی پوڈ (iPod)، آئی فون (iPhone) اور آئی پیڈ (iPad) شامل ہیں۔
اجمالی معلومات ایپل انکارپوریشن, تاسیس ...
ایپل انکارپوریشن | |
---|---|
تاسیس | 1 اپریل 1976[1] |
اسٹاک مارکیٹ | نیزڈیک (AAPL) ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج (6689) |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
اہم معلومات | |
بانی | سٹیو جابز [2] |
مالک | |
سی ای او | سٹیو جابز [3] |
اہم شخصیات | سٹیو جابز، بانی سٹیو وازنیاک، بانی رونالڈ وائن، President & CEO |
صدر دفتر | کوپرٹینو، کیلیفورنیا [4]، کوپرٹینو، کیلیفورنیا |
تعداد ملازمین | |
صنعت | سافٹ وئیر |
مصنوعات | ایپل گھڑی ، آئی پیڈ ، آئی پوڈ ، شمارندی مصنع کثیف ، آئی فون [5]، سافٹ ویئر [6]، وڈیو گیم کنسول [7]، ذاتی رقمی معاون [8]، ذاتی کمپیوٹر ، ٹیبلٹ کمپیوٹر ، پہننے والا کمپیوٹر ، ذکی محمول ، میکنتاش ، صارفی الیکٹرانکس ، ملحقہ اِختراع |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
محصول اور آمدنی | |
آمدنی | امریکی ڈالر394.33 billion |
اثاثے | امریکی ڈالر352.76 billion |
درستی - ترمیم |
بند کریں