![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/7c/Apple_Watch_Series_4_Extract.png/640px-Apple_Watch_Series_4_Extract.png&w=640&q=50)
ایپل گھڑی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایپل گھڑی، اسمارٹ گھڑیوں کی ایک قسم ہے جو ایپل انکارپوریشن کی طرف سے بنائی جاتی ہے۔ ایپل گھڑی اپریل 2015ء میں جاری کی گئی تھی اور تیزی سے سب سے زیادہ فروخت ہونے والی پہننے کے قابل ڈیوائس بن گئی: مالی سال 2015ء کی دوسری سہ ماہی میں 4.2 ملین فروخت ہوئی اور دسمبر 2020ء تک 100 ملین سے زیادہ لوگوں کا ایپل واچ استعمال کرنے کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔
اجمالی معلومات ترقی دہندہ, ادارہ ...
![]() | |
![]() 40 ملی میٹر سائز میں چوتھی نسل کی ایپل واچ | |
ترقی دہندہ | ایپل انکارپوریشن |
---|---|
ادارہ | |
قسم | اسمارٹ گھڑی |
پرچون دستیابی | تقریباً 12 ماہ |
بند کریں