نیزڈیک
From Wikipedia, the free encyclopedia
نیزڈیک یا نیسڈیک (انگریزی: NASDAQ) (تلفظ: /ˈnæzˌdæk/ ( سنیے)) ایک امریکی اسٹاک ایکسچینج ہے۔ یہ نیویارک اسٹاک ایکسچینج کے بعد دنیا کی دوسری بڑی اسٹاک ایکسچینج ہے۔ [2]
اجمالی معلومات نیزڈیک, قسم ...
نیزڈیک | |
---|---|
قسم | اسٹاک ایکسچینج |
مقام | ون لبرٹی پلازا 165 براڈ وے، نیو یارک شہر، نیو یارک, ریاستہائے متحدہ امریکا |
تاسیس | فروری 4، 1971؛ 53 سال قبل (1971-02-04) |
مالک | نیزڈیک، انکارپوریٹڈ |
کرنسی | امریکی ڈالر |
تعداد مندرج کمپنیاں | 3,321 (جون 2018)[1] |
مارکیٹ کیپ | $10 ٹرلین |
ویب سائٹ | Business.Nasdaq.com |
بند کریں