From Wikipedia, the free encyclopedia
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ہولڈر
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے رہائشی 11 سالہ ایماز علی ابڑو نے دنیا کے نقشے کو دیکھ کر ایک منٹ میں 57 ممالک کے نام بتا دیے۔
5 نومبر 2019ء کو ایماز نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ ممالک کے نام لے کر بازی جیت لی۔ اس کارنامے کے بعد ایماز علی ابڑو کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کر لیا گیا، اس کے ساتھ ہی ایماز علی ابڑو نے بھارتی نوجوان واجو بھالو کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا۔[1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.