ایل جی بی ٹی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایل جی بی ٹی (انگریزی: LGBT) انگریزی میں lesbian, gay, bisexual, اور transgender کے ناموں کی بجائے ان کے ابتدائی حروف کا مخخف ہے۔ 1990 کی دہائی کے دوران استعمال سے، یہ اصطلاح LGB سے ماخوذ تھی، جو 1980 کے وسط تا آخر میں گے (gay) کی اصطلاح سے LGBT کمیونٹی کے حوالے سے تبدیل ہو گئی۔ [1] کارکنان کا خیال تھا کہ گے کمیونٹی (gay community) کی اصطلاح درست طور پر ان تمام لوگوں کی نمائندگی نہیں کرتی جن کو یہ حوالہ دیا گیا ہے۔ [2]