مرد جو دوسرے مردوں کی طرف راغب ہوتے ہیں۔ From Wikipedia, the free encyclopedia
ہم جنس پرست مرد (انگریزی: Gay) ایسے مرد کو کہتے ہیں جو دوسرے مردوں کی طرف رومانوی، جذباتی یا جنسی کشش محسوس کرتا ہو۔ ہم جنس پرست مرد کے لیے انگریزی میں عام اصطلاح گے (gay) استعمال کی جاتی ہے۔ گے(gay) کی اصطلاح ہم جنس پرست مرد اور عورت دونوں کے لیے عام ہے، لیکن خصوصاً ہم جنس پرست عورتوں کا حوالہ دینے کے لیے لیسبئین (lesbian) کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ تاہم وہ مرد جو دونوں جنس کے لوگوں یعنی مردوں اور عورتوں دونوں میں جنسی اور رومانوی کشش محسوس کرتے ہوں، ان کے دوجنسیت پرست یا انگریزی کی بائی سیکشول (Bisexual) کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔
ویکی ذخائر پر ہم جنس پرست مرد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.