ایرک ایلن کورنیل
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایرک ایلن کورنیل امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا تھا۔ یہ انعام 2001ء میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان کارل ایڈون ویمین اور جرمن سائنس دان ولف گینگ کٹرلی کے ساتھ بوس آئنسٹائن کنڈنسیشن پر کام کرنے کیوجہ سے حاصل کیا۔
اجمالی معلومات ایرک ایلن کورنیل, (انگریزی میں: Eric Allin Cornell) ...
ایرک ایلن کورنیل | |
---|---|
(انگریزی میں: Eric Allin Cornell) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 دسمبر 1961ء (63 سال)[1][2][3] ![]() مئیفیلڈ، کیلیفورنیا ![]() |
رہائش | بولڈر، کولوراڈو، امریکا |
شہریت | ![]() ![]() |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس [5]، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ![]() |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | University of Colorado National Institute of Standards and Technology (NIST) JILA |
مادر علمی | جامعہ سٹنفورڈ میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی ![]() |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، اکیڈمک ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ![]() |
شعبۂ عمل | طبیعیات ![]() |
ملازمت | جامعہ سٹنفورڈ ، یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر [6] ![]() |
اعزازات | |
![]() تمغا بنجمن فرینکلن (2000) شاہ فیصل بین الاقوامی انعام برائے سائنس (1997) فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز ![]() | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں