From Wikipedia, the free encyclopedia
کارل ایڈون ویمین امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا تھا۔ یہ انعام 2001 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان ارک الن کورنل اور جرمن سائنس دان ولف گینگ کٹرلی کے ساتھ بوس آئنسٹائن کنڈنسیشن پر کام کرنے کیوجہ سے حاصل کیا۔
کارل ایڈون ویمین | |
---|---|
(انگریزی میں: Carl Wieman) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 مارچ 1951ء (73 سال)[1][2][3] کورویلس |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | University of British Columbia یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر یونیورسٹی آف مشی گن |
مادر علمی | جامعہ سٹنفورڈ (–1977)[4] میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی (–1973)[4] |
تخصص تعلیم | طبیعیات ،طبیعیات |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی ،بی ایس سی |
ڈاکٹری مشیر | تھیوڈر ڈبلیو ہائنچ |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ [4]، اکیڈمک [4] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | برٹش کولمبیا یونیورسٹی ، مشی گن یونیورسٹی ، یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر [5]، جامعہ سٹنفورڈ [4] |
اعزازات | |
تمغا اورسٹڈ (2007)[6] نوبل انعام برائے طبیعیات (2001)[7][8] تمغا بنجمن فرینکلن (2000) شاہ فیصل بین الاقوامی انعام برائے سائنس (1997) جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ (1990)[9] | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.