اورینٹل راسخ الاعتقادی
From Wikipedia, the free encyclopedia
اورینٹل راسخ الاعتقادی مشرقی مسیحی کلیسیاؤں کا ایک کمیونین جس میں صرف پہلی تین آفاقی کونسلوں یعنی نیفیہ کی پہلی کونسل 325ء میں، قسطنطنیہ کی پہلی کونسل 381ء میں اور افسس کونسل 431ء میں، کو تسلیم کیا جاتا ہے۔[1]
اجمالی معلومات اورینٹل راسخ الاعتقادی Oriental Orthodoxy, زمرہ بندی ...
اورینٹل راسخ الاعتقادی Oriental Orthodoxy | |
---|---|
زمرہ بندی | مشرقی مسیحی |
سیاسی نظام | اسقفی |
ساخت | کمیونین |
خود مختار کلیسیا | قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا آرمینیائی رسولی کلیسیا سریانی راسخ الاعتقاد کلیسیا حبشی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا ارتریائی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا ملنکارا راسخ الاعتقاد سریانی کلیسیا |
اراکین | 84 ملین |
بند کریں