آرمینیائی رسولی کلیسیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
آرمینیائی رسولی کلیسیا دنیا کا سب سے قدیم قومی کلیسیا ہے۔ یہ اورینٹل راسخ الاعتقادی کا حصہ ہے اور مسیحیوں کی سب سے قدیم فرقہ ہے ۔آرمینیا دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے مسیحیت کو بطور سرکاری مذہب کے طور پر اپنایا۔
اجمالی معلومات آرمینیائی رسولی کلیسیا Armenian Apostolic Church, زبان ...
آرمینیائی رسولی کلیسیا Armenian Apostolic Church | |
---|---|
اچمیادزین کیتھیڈرل، the mother church of the Armenian Apostolic Church | |
زبان | معیاری آرمینیائی زبان |
صدر دفاتر | اچمیادزین کیتھیڈرل، Mother See of Holy Etchmiadzin، واغارشاپات، آرمینیا |
بانی | گریگوری افروزندہ روایت میں: رسل برتلمائی و تدائی |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
بند کریں