یوتھانٹ (برمی: သန့်، تلفظ: اوتھاں)، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، (1961ء تا 1971ء) برما کے ایک شہر پنٹا ناو میں پیداہوئے۔ رنگون یونیورسٹی سے سیاسیات میں ایم اے کیا۔ کچھ عرصہ درس و تدریس سے وابستہ رہے۔ 1952ء میں اقوام متحدہ میں برمی وفد کے رکن نامزد ہوئے۔ اور پانچ سال بعد چیرمین بنادیے گئے۔ 1959ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر منتخب ہوئے۔ 1961ء میں ہمار شولڈ کے انتقال کے بعد، قائم مقام سیکرٹری جنرل چنے گئے۔ اور ایک سال بعد متفقہ طور پر سیکرٹری جنرل چن لیے گئے۔

اجمالی معلومات یو تھانٹ, (برمی میں: ဦးသန့်) ...
یو تھانٹ
(برمی میں: ဦးသန့်)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
 

مناصب
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ (3  )   ویکی ڈیٹا پر  (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
30 نومبر 1961  – 31 دسمبر 1971 
داگ ہمارشولد  
کرٹ والڈہائیم  
معلومات شخصیت
پیدائش 22 جنوری 1909ء [1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 نومبر 1974ء (65 سال)[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر [7]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھیپھڑوں کا سرطان   ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت میانمار   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر  (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف یانگون   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  سفارت کار ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان برمی   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت اقوام متحدہ   ویکی ڈیٹا پر  (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (1973)
گاندھی امن انعام (1972)
اقوام متحدہ امن تمغا (1971)
جواہر لعل نہرو ایوارڈ (1965)[8]  ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
Thumb
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.