انار
پھل / From Wikipedia, the free encyclopedia
ایک خوردنی پھل ہے جو عموماً موسمِ سرما میں دستیاب ہوتا ہے۔ اِس کا سُرخی مائل سَخت چھِلکا ہوتا ہے اور یہ سُرخ دانہ دار گُودے سے بھَرا ہوتا ہے جو کھٹے اور میٹھے ذائقوں کا حامل ہوتا ہے۔ یہ پھل انسانی غذا ہونے کے ساتھ ساتھ انسان کے لیے بطور دوا بھی تجویز کیا جاتا ہے کیونکہ بہت سی بیماریوں میں مفید ہے۔ ۔ دانت اور قلب كى عارضہ ميں مفيد ہے۔ عالمی سطح پر سب سے زیادہ پروڈیوسر بھارت اور چین ہیں جس کے بعد ایران، ترکی، افغانستان، امریکا، عراق، پاکستان، شام اور اسپین ہیں۔ [4] انار کا آبائی علاقہ جدید دور کے ایران سے لے کر شمالی ہندوستان تک ہے۔
اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف انار, صورت حال ...
![]() انار | |
---|---|
صورت حال ![]() | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
کم تشویشناک انواع[1] | |
اسمیاتی درجہ | نوع [2] ![]() |
جماعت بندی ![]() | |
مملکت اعلی | حیویات |
عالم اعلی | حقیقی المرکزیہ |
مملکت | نباتات |
ذیلی مملکت | ویریدیپلانٹے |
ذیلی مملکت | سٹرپٹوفیٹا |
جزو گروہ | ایمبریوفائیٹ |
تحتی گروہ | نباتات عروقی |
ذیلی تقسیم | تخم بردار پودا |
جنس | اناریان |
سائنسی نام | |
Punica granatum[2][3] ![]() ![]() | |
| |
![]() ![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں