From Wikipedia, the free encyclopedia
کارل لینیس (Linnaeus) (1707-1778) سویڈن کا سائنس دان اور ماہر حیاتیات تھا۔ اس نے جانداروں کے نام دینے کا مخصوص طریقہ بنایا۔ اس میں نام کا پہلا حصہ جنس کو اور دوسرا حصہ نوع کو ظاہر کرتا ہے۔ اس نے 4378 مختلف پودوں اور جانوروں کی انواع کی گروہ بندی کی۔
کارل لینیس | |
---|---|
(سویڈنی میں: Carl von Linné)،(لاطینی میں: Carolus Linnaeus)[1]،(لاطینی میں: Carl Linnaeus)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (سویڈنی میں: Carl Nilsson Linnaeus) |
پیدائش | 23 مئی 1707ء [2][3][4][5][6][7][8] |
وفات | 10 جنوری 1778ء (71 سال)[9][3][4][5][6][7][10] اوپسالا [11] |
شہریت | سویڈن [12][11] |
رکن | سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، رائل سوسائٹی ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، روس کی اکادمی برائے سائنس ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [13] |
تعداد اولاد | 7 [14] |
عملی زندگی | |
ماہر حیوانیات مختصر نام | Linnaeus |
ماہر حیاتیات مختصر نام | L.[15] |
مادر علمی | جامعہ اوپسالا (1728–) |
تخصص تعلیم | طب |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر آف میڈیسن |
پیشہ | ارضیات دان ، پروفیسر ، ماہر نباتیات [9][11]، طبیب [16][11]، آپ بیتی نگار ، ماہر حیاتیات [11]، ماہر حیوانیات ، ماہر طیوریات ، فطرت پسند [16][11] |
مادری زبان | سونسکا |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان [17]، سونسکا [18] |
شعبۂ عمل | طب ، فطری تاریخ ، نباتیات ، علوم فطریہ |
ملازمت | جامعہ اوپسالا |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.