From Wikipedia, the free encyclopedia
امالریک اول یا عموری اول (انگریزی: Amalric of Jerusalem) ((لاطینی: Amalricus); (فرانسیسی: Amaury); 1136 – 11 جولائی 1174) 1163ء سے یروشلم کا بادشاہ تھا۔ اس کے دور حکومت میں، مملکت یروشلم کا بازنطینی سلطنت کے ساتھ زیادہ گہرا تعلق بن گیا۔ اور دونوں ریاستوں نے مل کر مصر پر ناکام حملہ کیا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | سنہ 1136ء [1] | |||
وفات | 11 جولائی 1174ء (37–38 سال)[1][2][3] یروشلم | |||
وجہ وفات | پیچش | |||
طرز وفات | طبعی موت | |||
شہریت | لاطینی مملکت یروشلم | |||
زوجہ | ماریا کومنی (ملکہ یروشلم ) (29 اگست 1167–)[4] | |||
والد | فولک، شاہ یروشلم | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | اونژواں | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | شاہی حکمران | |||
عسکری خدمات | ||||
لڑائیاں اور جنگیں | مصر پر صلیبی یلغاریں | |||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.