From Wikipedia, the free encyclopedia
ٹیلے فون کا موجد۔ تربت ’’ آپسر ‘‘ میں پیدا ہوا۔ ابنیادی تعلیم سنگانی میں تعلیم پائی۔ 1871ء میں بوسٹن امریکا آیا۔ اس کے والد اور دادا نے اپنی زندگی انسانی آواز کے مطالعے اور گونگے بہروں کی تعلیم کے لیے وقف کردی تھی۔ بیل نے بھی باپ دادا کا پیشہ اختیار کیا۔ اس کی شہرت اگرچہ ٹیلی فون کی وجہ سے ہوئی۔ مگر اس کا اپنا شوق زندگی بھر بہروں کی مدد کرتا رہا۔ اس نے شادی بھی ایک مادرزاد بہری لڑکی سے کی۔ بہروں کا ایکاسکول کھولا اور بہروں کی تعلیم دینے والے مدرسین کے لیے الگ اسکول قائم کیا۔ ان کاموں کے ساتھ ساتھ ٹیلی فون ایجاد کرنے کی کوشش بھی کرتا رہا۔ آخر مارچ 1876ء میں وہ اپنی اس کوشش میں کامیاب ہو گیا۔ اس نے آواز کی شدت اور کیفیت کو جانچنے کا آلہ ’’ آواز پیما‘‘ بھی ایجاد کیا۔ 1880ء میں حکومت فرانس کی طرف سے اُسے ٹیلی فون ایجاد کرنے پر پچاس ہزار فرانک انعام دیا گیا۔ یہ رقم اس نے صنعتی تحقیق کی لیبارٹری کو عطا کردی۔
الیگزنڈر گراہم بیل | |
---|---|
(انگریزی میں: Alexander Graham Bell)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 مارچ 1847ء [2][3][4][5][6][1][7] ایڈنبرا [1] |
وفات | 2 اگست 1922ء (75 سال)[8][3][1][9][10][11][12] |
وجہ وفات | ذیابیطس [13] |
طرز وفات | طبعی موت [1] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا (1882–1922)[1] متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (1847–1882)[1] |
قد | |
وزن | |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس [14]، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، فی بیٹا کاپا سوسائٹی ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی |
مناصب | |
بورڈ رکن | |
برسر عہدہ 24 جنوری 1898 – 20 فروری 1922 | |
در | سمتھسونین انسٹی ٹیوشن |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ایڈنبرگ [1] یونیورسٹی کالج لندن |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر نوک |
پیشہ | طبیعیات دان ، برقی مہندس ، انجینئر ، کاروباری شخصیت ، موجد ، پروفیسر |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | امریکی اشاراتی زبان [15]، انگریزی [16] |
شعبۂ عمل | بعید تکلمی [17] |
ملازمت | سمتھسونین انسٹی ٹیوشن |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.