From Wikipedia, the free encyclopedia
الیکزینڈر پروکورو ایک مغربی جرمنی کے طبیعیات دان اورنوبل انعام برائے طبیعیات جیتنے والے طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے یہ انعام 1964 میں ہم وطن سائنس داننکولے باسو اور ایک امریکی سائنس دان چارلس ہارڈ ٹاونس کے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ کوانٹم الیکٹرونکس سے جڑے ان کے کام تھے جس کی وجہ سے اوسکیلیٹر اور ایمپلی فائیر کی تخلیق ممکن ہوئی۔
الیکزینڈر پروکورو | |
---|---|
(روسی میں: Александр Прохоров) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 جولائی 1916ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 8 جنوری 2002ء (86 سال)[1][2][3][4][7] ماسکو |
شہریت | سوویت اتحاد روس |
جماعت | اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1950–) |
رکن | جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، سائنس کی روسی اکادمی ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین [8]، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین [8] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ریاستی جامعہ سینٹ پٹیرزبرک |
تعلیمی اسناد | طبیعیات اور ریاضی میں ڈاکٹر آف سائنس |
ڈاکٹری طلبہ | نکولے باسو |
تلمیذ خاص | نکولے باسو |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، مدیر |
پیشہ ورانہ زبان | روسی [9][10] |
شعبۂ عمل | طبیعیات [11]، مقداریہ برقیات ، لیزر [11]، میزر [11] |
ملازمت | ماسکو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اینڈ ٹیکنالوجی ، ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
اعزازات | |
ہیلمولٹز میڈل (1987) میخائیل لومونوسف گولڈ میڈل (1987)[12] ہیرو آف سوشلسٹ لیبر (1986) آرڈر آف لینن (1986) آرڈر آف لینن (1981) آرڈر آف لینن (1975) آرڈر آف لینن (1969) ہیرو آف سوشلسٹ لیبر (1969) آرڈر آف لینن (1967) نوبل انعام برائے طبیعیات (1964)[13][14] لینن پرائز (1959) | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1964)[15] نوبل انعام برائے طبیعیات (1963)[15] نوبل انعام برائے طبیعیات (1962)[15] نوبل انعام برائے طبیعیات (1960)[15] | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.