![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/b6/Dinar_of_al-Muktafi%252C_AH_292.jpg/640px-Dinar_of_al-Muktafi%252C_AH_292.jpg&w=640&q=50)
المکتفی باللہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
المکتفی باللہ خلافت عباسیہ کا سترھواں خلیفہ تھا۔ وہ اُس زمانے میں خلیفہ بنا جب کہ خلافت عباسیہ اپنے عہدِ زوال سے گذر رہی تھی۔ ترکوں کی خودسری المعتصم باللہ کے زمانہ سے ہی بڑھ چکی تھی اور اُن کے ہاتھوں خلفاء کا تقرر ہوتا رہا۔ المکتفی باللہ بھی صرف چھ سال ہی خلافت کرسکا، اُسے موت نے مزید مہلت نہ دی اور وہ جواں عمری میں ہی 908ء میں فوت ہوا۔
اجمالی معلومات ابو محمد علی بن المعتضد باللہ العباسی, خلافت عباسیہ کا سترھواں خلیفہ ...
ابو محمد علی بن المعتضد باللہ العباسی | |
---|---|
![]() المکتفی باللہ کا جاری کردہ سونے کا دینار | |
خلافت عباسیہ کا سترھواں خلیفہ | |
5 اپریل 902ء – 21 اگست908ء | |
پیشرو | المعتضد باللہ |
جانشین | المقتدر باللہ |
نسل | المستکفی باللہ |
والد | المعتضد باللہ |
پیدائش | 24 دسمبر 877ء |
وفات | 21 اگست 908ء (عمر 31 سال) |
مذہب | سنی اسلام |
بند کریں