المستکفی باللہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
عبد اللہ المستکفی (عربی: عبد الله المستكفي) جو اپنے دور خلافت کے لقب المستکفی باللہ (انگریزی: Al-Mustakfi) سے پہتر طور پر جانے جاتے ہیں بغداد میں عباسی خلیفہ تھے جن کا دور خلافت 944ء سے 946ء تھا۔
اجمالی معلومات المستکفی باللہ, (عربی میں: عبد الله المستكفي بالله) ...
المستکفی باللہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: عبد الله المستكفي بالله) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 905ء بغداد | ||||||
وفات | سنہ 949ء (43–44 سال) بغداد | ||||||
شہریت | دولت عباسیہ | ||||||
والد | المکتفی باللہ | ||||||
خاندان | خلیفہ خلافت عباسیہ (بغداد) | ||||||
مناصب | |||||||
عباسی خلیفہ (22 ) | |||||||
برسر عہدہ 26 اگست 944 – 28 جنوری 946 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، خلیفہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں