المقتدر باللہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابو الفضل جعفر بن احمد المعتضد (عربی: أبو الفضل جعفر بن أحمد المعتضد) جو اپنے دور خلافت لقب المقتدر باللہ (انگریزی: Al-Muqtadir) سے بہتر جانے جاتے ہیں بغداد میں عباسی خلیفہ تھے جن کا دور خلافت 908ء سے 932ء (295–320 ہجری) تھا۔
اجمالی معلومات المقتدر باللہ, اتھارہویں عباسی خلیفہ (دور اول) ...
المقتدر باللہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
المقتدر باللہ | |||||||
المقتدر باللہ کے دور کے طلائی دینار | |||||||
اتھارہویں عباسی خلیفہ (دور اول) | |||||||
13 اگست 908 – 28 فروری 929 | |||||||
پیشرو | المکتفی باللہ | ||||||
جانشین | القاہر باللہ | ||||||
(بار دوم) | |||||||
2 مارچ 929 – 31 اکتوبر 932 | |||||||
پیشرو | القاہر باللہ | ||||||
جانشین | القاہر باللہ | ||||||
ملکہ | خمرہ | ||||||
نسل |
| ||||||
| |||||||
والد | المعتضد باللہ | ||||||
والدہ | شغب | ||||||
پیدائش | 13 نومبر 895 | ||||||
وفات | 31 اکتوبر 932 (عمر 37) | ||||||
مذہب | اسلام |
بند کریں