From Wikipedia, the free encyclopedia
المانی ویکیپیڈیا (انگریزی: Alemannic Wikipedia) (المانی: Alemannischi Wikipedia) ویکیپیڈیا کا المانی زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے بعد 13 نومبر 2003ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [1] اس میں 14 ستمبر 2024 کے مطابق 30,392 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔
سائٹ کی قسم | دائرۃ المعارف |
---|---|
دستیاب | المانی جرمن |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
ویب سائٹ | als.wikipedia.org |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
صارف کے کھاتوں کی تعداد | مضامین کی تعداد | فائلوں کی تعداد | منتظمین کی تعداد |
---|---|---|---|
104476 | 30392 | 593 | 9 |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.