![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/94/%25D8%25B4%25D8%25B1%25D9%2581_%25D8%25A7%25D9%2584%25D8%25AF%25D9%258A%25D9%2586_%25D8%25B9%25D8%25A8%25D8%25AF_%25D8%25A7%25D9%2584%25D9%2585%25D8%25A4%25D9%2585%25D9%2586_%25D8%25A8%25D9%2586_%25D8%25AE%25D9%2584%25D9%2581_%25D8%25A7%25D9%2584%25D8%25AF%25D9%2585%25D9%258A%25D8%25A7%25D8%25B7%25D9%258A.jpg/640px-%25D8%25B4%25D8%25B1%25D9%2581_%25D8%25A7%25D9%2584%25D8%25AF%25D9%258A%25D9%2586_%25D8%25B9%25D8%25A8%25D8%25AF_%25D8%25A7%25D9%2584%25D9%2585%25D8%25A4%25D9%2585%25D9%2586_%25D8%25A8%25D9%2586_%25D8%25AE%25D9%2584%25D9%2581_%25D8%25A7%25D9%2584%25D8%25AF%25D9%2585%25D9%258A%25D8%25A7%25D8%25B7%25D9%258A.jpg&w=640&q=50)
الدمیاطی
From Wikipedia, the free encyclopedia
الدمیاطی، عبد المومن بن خلف بن شرف بن خضر بن موسیٰ الدمیاتی ( عربی: الدمياطي )، جنہیں عام طور پر الدمیاطی کے نام سے جانا جاتا ہے، 13ویں صدی کے مصر کے معروف عالم ، محدث ، مفسر ،الہٰیات دان اور فقیہ تھے۔آپ نے نوجوانی میں علم حاصل کرنے کے لیے پورے مشرق وسطیٰ کے اسفار کیے اور بعد میں قاہرہ میں سکونت اختیار کی علم حاصل کیا اور انتہائی معتبر اداروں میں پڑھانا شروع کیا۔ [1]
اجمالی معلومات امام, الدمیاطی ...
امام ![]() | |
---|---|
الدمیاطی | |
(عربی میں: عبد المُؤمن بن خلف بن أبي الحسن بن شرف بن الخضر بن موسى الدُمياطي) ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1217ء ![]() |
وفات | سنہ 1306ء (88–89 سال) ![]() قاہرہ ![]() |
عملی زندگی | |
استاد | حافظ المنذری ، عز بن عبد السلام ![]() |
نمایاں شاگرد | یوسف بن عبد الرحمن المزی ، علم الدین البرزالی ، ذہبی ، ابن سید الناس ، تقی الدین سبکی ، ابن کثیر ![]() |
پیشہ | فقیہ ، عالم ![]() |
مادری زبان | عربی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں