الجزیرہ
قطر کا نشریاتی ادارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
الجزیرہ' (Al Jazeera)(عربی: الجزيرة al-ǧazīrah IPA: [æl dʒæˈzi:rɐ]، لفظی معنی "جزیرہ نما",[2]بحوالہ جزیرہ نما عرب) دوحہ میں قائم سرکاری امداد سے چلنے والا نشریاتی ادارہ ہے جو الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک کی ملکیت ہے، جس میں جزوی طور پر قطر کا حکمران خاندان آل ثانی بھی رقم مہیا کرتا ہے۔[3]