From Wikipedia, the free encyclopedia
البرٹ اے مچلسن امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے جنھیں 1907ء میں نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا جس کی وجہ ایٹم کو سمجھنے اور پیمائشیات کی ان کی ایجاد طیف بینی کی دریافت کی تھی۔ ان آلات کے سبب انھوں نے روشنی کی رفتار بھی معلوم کی۔
البرٹ اے مچلسن | |
---|---|
(انگریزی میں: Albert Abraham Michelson) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 دسمبر 1852ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 9 مئی 1931ء (79 سال)[8][1][2][3][4][5][6] پاساڈینا، کیلیفورنیا [9][10][11][12] |
رہائش | ریاستہائے متحدہ امریکا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | رائل سوسائٹی ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی روسی اکادمی ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [13]، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس [13]، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Case Western Reserve University کلارک یونیورسٹی یونیورسٹی آف شکاگو |
مادر علمی | ریاست ہائے متحدہ نیول اکیڈمی (–31 مئی 1873)[14] جامعہ ہومبولت [15] |
ڈاکٹری مشیر | Hermann Helmholtz |
ڈاکٹری طلبہ | رابرٹ انڈریو ملکین |
تلمیذ خاص | رابرٹ انڈریو ملکین |
پیشہ | طبیعیات دان ، فوجی افسر ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [16] |
شعبۂ عمل | طبیعیات ، طبیعیات دان ، فلکیات |
ملازمت | جامعہ شکاگو ، کلارک یونیورسٹی |
عسکری خدمات | |
شاخ | امریکی بحریہ |
اعزازات | |
فرینکلن میڈل (1923) تمغا البرٹ (1920)[17] کاپلی میڈل (1907)[18] نوبل انعام برائے طبیعیات (1907)[19][20] میٹوسی میڈل (1903) رمفورڈ انعام (1888)[21] | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.