البرز
From Wikipedia, the free encyclopedia
البرز یا سلسلہ کوہ البرز (Alborz) (سنیے (معاونت·معلومات) فارسی: البرز ) شمالی ایران میں ایک سلسلہ کوہ ہے، جو مغرب میں آذربائیجان کے سرحد سے بحیرہ قزوین کے ساحل تک پھیلا ہوا ہے۔[1] سلسلہ کوہ مغربی، وسطی اور مشرقی البرز سلسہ کوہ میں تقسیم ہے۔