اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین
From Wikipedia, the free encyclopedia
اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین (UNHCR ) دسمبر 1950ء میں قائم کیا جانے والا اقوام متحدہ کا ذیلی دفتر ہے جو بین الاقوامی سطح پر مہاجرین کی حفاظت اور امداد کا ذمہ دار ہے۔ مہاجرین کی امداد و حفاظت کے لیے یا تو کوئی حکومت باضابطہ درخواست دائر کرتی ہے یا پھر اقوام متحدہ اپنے صوابدیدی اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے رضاکارانہ طور پر یہ کام سر انجام دیتی ہے۔ یہ ادارہ نہ صرف مہاجرین کے فلاح، حفاظت اور امداد کا کام سر انجام دیتا ہے بلکہ دنیا کے کسی بھی خطے میں مہاجرین کی دوبارہ آبادکاری کا بھی ذمہ دار ہوتا ہے، یاد رہے کہ اس ادارے کا کام کلی طور پر فلاحی ہے۔ اس ادارے کا مرکزی دفتر سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں قائم ہے۔
اجمالی معلومات اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین, (انگریزی میں: United Nations High Commissioner for Refugees) ...
اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین | |
---|---|
(انگریزی میں: United Nations High Commissioner for Refugees) | |
مخفف | UNHCR HCR |
صدر دفتر | جنیوا |
تاریخ تاسیس | 000000001950-12-14-000014 دسمبر 1950 |
مینجر/ڈائریکٹر | صدرالدین آغا خان (1965–1977)[1] انٹونیو گوٹیرش (2005–2015)[2] |
سربراہ | Filippo Grandi |
جدی تنظیم | United Nations |
اعزازات | |
اندرا گاندھی انعام (2015) بالزان پرائز (1986) نوبل امن انعام (1981)[3][4] نوبل امن انعام (1954)[5][4] | |
باضابطہ ویب سائٹ | UNHCR.org |
درستی - ترمیم |
بند کریں