![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/52/Emblem_of_the_United_Nations.svg/langur-640px-Emblem_of_the_United_Nations.svg.png&w=640&q=50)
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل
اقوام متحدہ کے نظام میں بین السرکاری ادارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (انگریزی: United Nations Human Rights Council[1]) اقوام متحدہ کا ایک ادارہ ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر انسانی حقوق کا تحفظ اور اس کا فروغ ہے۔[2] کونسل کے 47 ارکان ہیں جو تین سالہ میقات کے لیے علاقائی گروپوں کی اساس پر منتخب ہوتے ہیں۔[3] ادارے کا صدر دفتر جنیوا، سویٹزر لینڈ میں واقع ہے۔
اجمالی معلومات اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل, مخفف ...
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل | |
---|---|
مخفف | UNHRC CDH |
صدر دفتر | جنیوا، سویٹذرلینڈ |
تاریخ تاسیس | 15 مارچ 2006؛ 18 سال قبل (2006-03-15) |
قسم | Subsidiary organ |
سربراہ | صدر ![]() |
جدی تنظیم | اقوام متحدہ جنرل اسمبلی |
باضابطہ ویب سائٹ | www.ohchr.org |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں