افریکانر
From Wikipedia, the free encyclopedia
افریکانر (Afrikaners) جنوبی افریقہ (خطہ) کا نسلی گروہ ہے، جو بنیادی طور پر سترہویں اور اٹھارویں صدی کے ڈچ آبادکاروں کی نسل سے ہے۔ [8] روایتی طور پر یہ 1994ء سے قبل جنوبی افریقا کی زراعت اور سیاست میں ان کا مرکزی کردار تھا۔ [9]
اجمالی معلومات کل آبادی, گنجان آبادی والے علاقے ...
کل آبادی | |
---|---|
تقریباً (تاریخ) 3.5 لین[1] | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
![]() | 2,710,461 (2011)[2] |
![]() | 92,400 (2003)[3] |
![]() | ~41,000 (2006)[lower-alpha 1] |
![]() | ~20,000 (2010)[4] |
![]() | ~13,000 (2006)[lower-alpha 1] |
![]() | 5,079 (2011)[lower-alpha 2] |
![]() | 1,197 (2013)[lower-alpha 3] |
![]() | ~400 (1985)[7] |
زبانیں | |
پہلی زبان افریکانز دوسری یا تیسری زبان
| |
مذہب | |
Calvinism (Dutch Reformed • Dutch Reformed of Africa • Reformed • African Protestant • French Reformed) • پروٹسٹنٹ • رومن کیتھولک • لادینیت • Jewish • | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
|
بند کریں