اشبوست
اسرائیل مملکت کا دوسرا بادشاہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
اشبوست(אִֽישְׁבֹּ֫שֶׁת; معیاری: Ishbóshet; طبری: ʼΚbṓšeṯ) اور اسے اشبال (אֶשְׁבַּ֫עַל; معیاری: Eshbáʻal; ظبری: ʼEšbáʻal) بھی کہتے ہیں۔ اس نام کا مطلب ”حیاء دار آدمی“ بنتا ہے۔
اجمالی معلومات اشبوست, پیشرو ...
اسرائیل کا بادشاہ | |
اشبوست اور داؤد کے فوجیوں کے درمیان مقابلہ | |
1012 – 1010 ق م | |
پیشرو | ساؤل |
جانشین | داؤد |
خاندان | ساؤل کا گھرانہ |
والد | ساؤل |
پیدائش | 1052 ق م |
وفات | 1005 ق م |
بند کریں
عبرانی بائبل کے مطابق، اشبال یا عشبال،ساؤل کے چار بیٹوں میں سے ایک بیٹا تھا۔ اشبوت کو ساؤل کی موت کے بعد اسرائیل کا دوسرا بادشاہ چنا گیا تھا۔ اس کو بادشاہ اس کے تین بڑے بھائیوں اور باپ کے جلبوعہ کی جنگ میں وفات کے بعد بنایا گیا تھا[1]۔