ارنسٹ بوری چین
From Wikipedia, the free encyclopedia
ارنسٹ بوری چین ایک ضرمن نژاد انگریز حیاتیاتی کیمیاءدان تھے جنھوں نے 1945 کا نوبل انعام برائے طب و فعلیات حاصل کیا۔ اسنے 1928ء میں الیگزنڈر فلیمنگکے ساتھ جراثیموں کے خلاف ایک اہم ترین ہتھیار پنسلین پر کام کیا۔
اجمالی معلومات ارنسٹ بوری چین, (جرمنی میں: Ernst Boris Chain) ...
ارنسٹ بوری چین | |
---|---|
(جرمنی میں: Ernst Boris Chain) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 جون 1906ء [1][2][3][4][5][6][7] برلن [8][9] |
وفات | 12 اگست 1979ء (73 سال)[2][3][4][5][6][7][10] کیسلبار |
شہریت | مملکت متحدہ (1939–) جرمنی |
رکن | رائل سوسائٹی ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، سائنس کی روسی اکادمی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ہومبولت امپیریل کالج اسکول آف میڈیسن |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
پیشہ | حیاتی کیمیا دان [11]، استاد جامعہ ، کیمیادان |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن |
شعبۂ عمل | حیاتی کیمیا |
ملازمت | امپیریل کالج لندن ، جامعہ اوکسفرڈ |
اعزازات | |
نائٹ بیچلر (1969) رائل سوسائٹی فیلو (1948) نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1945)[12][13] کمانڈر آف دی لیجین آف اونر | |
نامزدگیاں | |
درستی - ترمیم |
بند کریں