ارسطکاس ( ; ت 375، ق م۔ 335 قبل مسیح) ایک یونانی فلسفی تھا، جو مشائیت میں ارسطو کا شاگرد تھا۔ ان کی زیادہ تر تحریریں، فلسفہ ، اخلاقیات اور موسیقی سے متعلق تھیں۔جو اب ضائع ہو چکی ہیں، لیکن ایک میوزیکل مقالہ، ایلیمنٹس آف ہارمونی باقی رہ گیا ہے۔[3][4] [5]
اجمالی معلومات ارسطکاس, معلومات شخصیت ...
بند کریں