![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/9e/Map_of_Argentina_with_provinces_names_en.png/640px-Map_of_Argentina_with_provinces_names_en.png&w=640&q=50)
ارجنٹائن کے صوبے
From Wikipedia, the free encyclopedia
ارجنٹائن تئیس صوبوں ((ہسپانوی: provincias) ، واحد provincia) اور ایک خود مختار شہر بیونس آئرس میں تقسیم ہے۔ بیونس آئرس قوم کا وفاقی دار الحکومت ((ہسپانوی: Capital Federal) ) ہے۔ [1] صوبوں اور دار الحکومت کے اپنے آئین ہیں، لیکن ایک وفاقی نظام کے تحت مربوط ہیں۔
![ارجنٹائن کے صوبے. معلومات کے لیے نام پر کلک کریں](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/9e/Map_of_Argentina_with_provinces_names_en.png/200px-Map_of_Argentina_with_provinces_names_en.png)