ابو حامد اسفرائینی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابو حامد اسفرائینی (344ھ - 406ھ) احمد بن ابی طاہر محمد بن احمد اسفرائینی، شافعی فقیہ، بغداد کے مصنف اور عراقیوں کے بڑے شیوخ میں سے تھے۔[2] [3] آپ کی مجلس میں تین سو سے زیادہ فقہا شریک ہوتے تھے ۔ آپ نے صحابہ پر طبق الارض بالاصحاب اور عقیدہ کے مسائل تعلیق الکبریٰ اور کتاب البستان مرتب کی ہے اور اس میں اس نے عجیب و غریب باتوں کا ذکر کیا ہے۔ آپ نے 406ھ میں بغداد میں وفات پائی ۔
اجمالی معلومات محدث ، فقیہ, ابو حامد اسفرائینی ...
محدث ، فقیہ | |
---|---|
ابو حامد اسفرائینی | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 955ء ![]() خراسان ![]() |
وفات | سنہ 1016ء (60–61 سال)[1] ![]() بغداد ![]() |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | بغداد |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو حامد |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
استاد | ابو قاسم الدارکی ، ابو حسن بن مرزبان ![]() |
نمایاں شاگرد | ماوردی |
پیشہ | فقیہ ![]() |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں