ابو قاسم الدارکی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابو قاسم عبد العزیز بن عبد اللہ بن محمد بن عبد العزیز الدارکی (وفات : 375ھ)، آپ شافعی المسلک اماموں میں سے ایک اور نامور مجتہد علماء میں سے تھے۔
اجمالی معلومات فقیہ, ابو قاسم الدارکی ...
فقیہ | |
---|---|
ابو قاسم الدارکی | |
معلومات شخصیت | |
وفات | بغداد ![]() |
وجہ وفات | طبعی موت |
مدفن | قبرستان الشونیزیہ |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو قاسم |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
نسب | عبد العزيز بن عبد الله بن محمد بن عبد العزيز الداركي |
استاد | ابو اسحاق مروزی |
نمایاں شاگرد | ابو حامد اسفرائینی |
پیشہ | فقیہ ![]() |
شعبۂ عمل | روایت حدیث ، فتویٰ |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں