ابن کثیر مکی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابن کثیر سے مغالطہ نہ کھائیں۔
عبد اللہ بن کثیر الداری المکی ابو سعید القاری مولی عمرو بن علقمہ الکنانی ایک تابعی قراء قرآن تھے جن قراء سبعہ میں شمار ہوتا ہے۔
اجمالی معلومات ابن کثیر مکی, (عربی میں: عبد الله بن كثير المكِّي) ...
ابن کثیر مکی | |
---|---|
(عربی میں: عبد الله بن كثير المكِّي) ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 665ء ![]() مکہ ![]() |
وفات | سنہ 737ء (71–72 سال) ![]() مکہ ![]() |
عملی زندگی | |
استاذ | عبداللہ ابن زبیر ، عمر بن عبدالعزیز ![]() |
پیشہ | عالم ، قاری ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ![]() |
شعبۂ عمل | قرأت ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں