ابن قاسم باغ اسٹیڈیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابن قاسم باغ اسٹیڈیم جس کا اصل نام “اولڈ فورٹ اسٹیڈیم“ ہے، ملتان، پاکستان میں واقع کھیلوں کا ایک میدان ہے۔ یہ میدان زیادہ تر کرکٹ اور فٹ بال کے کھیلوں کے لیے استعمال کیا جتا ہے۔ اس میدان میں 1980ء میں ٹیسٹ میچ کا انعقاد کیا گیا۔[1] اس اسٹیڈیم میں 18,000 تماشائیوں کی گنجائش ہے، اس میدان کا 1975 میں افتتاح کیا گیا۔
اجمالی معلومات سابقہ نام, مقام ...
پرانا قلعہ اسٹیڈیم | |
سابقہ نام | پرانا قلعہ اسٹیڈیم |
---|---|
مقام | ملتان، پاکستان |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔30°11′52″N 71°28′27″E |
گنجائش | 18,000 |
سطح | گھاس |
افتتاح | 1975 |
بند کریں