From Wikipedia, the free encyclopedia
ایل خانی، چنگیز خان کے پوتے ہلاکو خان کا بیٹا۔ باپ کے ساتھ ایران آیا اور اس کی وفات(1265ء) پر وارثِ سلطنت بنا۔ مغربی جانب کامیاب لڑائیاں جاری رکھنے کے لیے مسیحیوں سے معاہدے کیے مگر بیبرس سلطانِ مصر نے پیش قدمی روک دی۔ اباقا خان کا جانشین اس کا بھائی احمد تکودار ہوا جو اسلام قبول کر چکا تھا۔ تین برس کے بعد اباقا کے فرزند ارغون نے سلطنت پر قبضہ کر لیا۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(منگولی میں: ᠠᠪᠠᠭᠠ ᠬᠠᠨ) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 27 فروری 1234ء [1][2] منگول سلطنت | ||||||
وفات | 1 اپریل 1282ء (48 سال)[3][1][2] ھمدان | ||||||
شہریت | منگول سلطنت | ||||||
زوجہ | لالہ خاتون | ||||||
اولاد | ارغون خان | ||||||
والد | ہلاکو خان [4] | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | چنگیز خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
خان (منگول سلطنت) | |||||||
برسر عہدہ 1265 – 1282 | |||||||
در | ایل خانی سلطنت | ||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.